السلام علیکم ورحمۃ اللہ
معزز زائرین !
ہم آپ سبھی کو اس بلاگ
Asgarazhari.blogspot.com
پر تہ دل سے خیر مقدم کرتے ہیں
۔ میرا نام محمد اصغر علی ہے۔ جامعہ ازہر میں کلیہ اصول الدین میں تعلیم حاصل کر رہا ہوں۔ اردو ،عربی،انگریزی اور دیگر مختلف زبانوں میں اسلامی اور اسلام سے تعلق معلومات فراہم کرنے کے لئے یہ بلاگ آپ کے سامنے پیش خدمت ہے۔ امید ہے آپ لوگ مکمل طور پر ہمارا حوصلہ افزائی کریں گے۔
About us:-
Name- Asgar Ali Azhari
City- Cairo
country, Egypt
contact:- Asgharraza777@gmail.com
Youtube channel- www.youtube.com/Asgar Ali Azhari