`واہ کیا جود و کرم ہے، شہ بطحا تیرا نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا - Asgar Ali Azhari

Latest

Asgar Ali Azhari

Heartly Welcome to our unique website . its Purpose to providing profitable Islamic quotes, Valuable articles and Motivational Stories through multiple languages as like English ,Arabic, Urdu and Hindi .... Thank you For visit ...

`واہ کیا جود و کرم ہے، شہ بطحا تیرا نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا

کوئی دنیاۓ عطا میں نہیں ہمتا تیرا۔ ہو جو حاتم کو میسر یہ نظر تیرا۔ کہتے اٹھے دیکھ کے بخشش میں یہ رتبہ تیرا واہ کیا جود و کرم ہے، شہ بطحا تیرا نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا کچھ بشر ہونے کے ناتے تجھے خود سا جانے اور کچھ مہز پیامی ہی خدا کا جانے ان کی اوقات ہی کیا ہے کے یہ اتنا جانے فرش والے تیری شوکت کا علو کیا جانے خسروا عرش پہ اڑتا ہے فریرا تیرا نذر عشاق نبی ہے میرا حرف غریب منبر وعظ پہ لڑتے رہے آپس میں خطیب یہ عقیدہ رہے اللہ کرے مجھ کو نصیب میں تو مالک ہی کہونگا کہ ہو مالک کے حبیب یعنی محبوب و محب میں نہیں میرا تیرا۔ تجھ سے ہر چاند و ہے قدر و فضل میں رفیع کر نصیر، آج مگر فکر رضا کی توسیع پاس ہے اس کی شفاعت کا وسیلہ بھی وقیع تیری سرکار میں لاتا ہے رضا اس کو شفیع جو میرا غوث ہے اور لاڈلا بیٹا تیرا۔ Raza azhari nepal